اہم خبریںپاکستان سکھر کی عدالت نے پمز سانحے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھر نے پمز سانحے کے ذمے داران خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کےلیے منظور کرلی۔ عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواست قابل سماعت قرار دے کر فرسٹ ایڈیشنل جج کو منتقل کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار کے مطابق درخواست میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت کو فریق بنایا گیا ہے۔ وکیل کے مطابق پمز انتظامیہ کو بھی درخواست میں فریق بنایا گیا ہے، کیس کی سماعت یکم ستمبر کو ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بادام صحت کیلئے انتہائی مفید، ڈیمنشیا کیخلاف بھی موثر، ماہرین 17 منٹس پہلے Bookmark ناظم آباد زچہ بچہ کیس کا ڈراپ سین، خاتون نے حقائق بتادیے 28 منٹس پہلے Bookmark جوفرا آرچر کی لارڈز میں تیز گیندیں کھیلنا زندگی کا بڑا تجربہ... 57 منٹس پہلے Bookmark سبھاش گھئی کا سلمان خان کے ساتھ ہاتھا پائی ہونے کا انکشاف 59 منٹس پہلے Bookmark ایشوریا رائے فلم تال کا حصہ کیسے بنیں؟ سبھاش گھئی نے راز... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم کا پمز واقعے میں بچے کی جان بچانے والی نرس کیلئے... 2 گھنٹے پہلے