اہم خبریںکھیل سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو بشکریہ کرک انفو ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی۔ واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ اور نمیبیا کے علاوہ تیسری ٹیم زمبابوے ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا منظور 34 منٹس پہلے Bookmark ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی اماراتی برانچز پر پابندی کا... 37 منٹس پہلے Bookmark سندھ طاس محض ایک معاہدہ نہیں، قانونی فریم ورک ہے، اسحاق ڈار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس 2 گھنٹے پہلے