اہم خبریںپاکستان پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری by 93 News 57 منٹس پہلے 57 منٹس پہلے Bookmark 0 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کے مطابق وزارت صحت نے چیف ٹیکنیشن کےلیے ایف پی ایس سی کو ارسال ریکوزیشن واپس لے لی ہے۔ نوٹس کے مطابق چیف ٹیکنیشن ریکوزیشن بھرتی قواعد میں ترمیم کے باعث واپس لی گئی ہے، جس کے بعد بھرتی کیس میں مزید کارروائی نہیں ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی... 5 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس 8 منٹس پہلے Bookmark مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے... 22 منٹس پہلے Bookmark نیپال میں سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 538 ہوگئی 59 منٹس پہلے Bookmark عمران خان کے صاحبزادوں کا ’’اسکائی‘‘ پر انٹرویو، ہیڈ کوچ سرفراز احمد... 60 منٹس پہلے Bookmark پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا... 2 گھنٹے پہلے