اہم خبریںپاکستان الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 2 الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی خالی نشست پر جاری الیکشن شیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم پی اے خیبر پختونخوا جلال خان کی درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن شیڈول واپس لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جلال خان نے الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن نہ کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، محسن رضائی 18 منٹس پہلے Bookmark شدید بارش کے باوجود پاکستانی کمیونٹی کی حلیم پارٹی، سیکڑوں خاندانوں کی... 56 منٹس پہلے Bookmark آن لائن بدتمیزی پر ایکشن، شویتا تیواری کا راج ٹھاکرے سے اظہار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی سفیر کی اقتصادی سفارتکاری، کاروباری روابط اور سرمایہ کاری کے فروغ... 2 گھنٹے پہلے