اہم خبریںدنیا پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے میں سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز اسپتال کے کسی ڈاکٹر کو کچھ نہیں ہوا، صرف بچے جلنے... 23 منٹس پہلے Bookmark بلاول بھٹو کا پمز اسپتال اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کلرسیداں کے مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسے کا استاد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ آگئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا کی کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی 3 گھنٹے پہلے Bookmark جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے 3 گھنٹے پہلے