اہم خبریںپاکستان جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ بعض ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ شناخت کئے بغیر ہی انہیں بچوں کی میتیں حوالے کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بدھ کی صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کلرسیداں کے مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسے کا استاد... 3 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ آگئی 44 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی 52 منٹس پہلے Bookmark جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی 2 گھنٹے پہلے