اہم خبریںپاکستان جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ بعض ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ شناخت کئے بغیر ہی انہیں بچوں کی میتیں حوالے کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بدھ کی صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 3 منٹس پہلے Bookmark برطانوی ٹینس کی کھلاڑی کو میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا... 43 منٹس پہلے Bookmark بیٹے کی ماں بنی تو اس کی پرورش بیٹیوں جیسی نہیں کروں... 44 منٹس پہلے Bookmark 12 اقسام کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے خون کے نئے ٹیسٹ... 47 منٹس پہلے Bookmark حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کر کے سکہ لانے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کیلئے دونوں بورڈز میں بات... 1 گھنٹہ پہلے