اہم خبریںدنیا اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو اقوام متحدہ کی نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لے لیا۔ کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسلی امتیاز کے خاتمے کی کمیٹی نے بھارت سے کہا کہ وہ بھارت میں امتیاز اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز اسپتال سانحے کی وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق فوری، جامع تحقیقات... 7 منٹس پہلے Bookmark امریکی پابندیاں ریاستی اور معاشی دہشتگردی ہیں، عباس عراقچی 11 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال سے پہلے بھی مختلف اسپتالوں میں آگ سے بچے جاں... 46 منٹس پہلے Bookmark صدر زرداری کا سانحہ پمز پر اظہارِ افسوس 2 گھنٹے پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہوں گے، ن لیگ کا... 2 گھنٹے پہلے