اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 0 — فائل فوٹو علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل اپنے دورے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے حل کی کوششوں کے فروغ پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سہیل آفریدی کے ایک جملے کو لے کر اصل مدعے سے ہٹا... 20 منٹس پہلے Bookmark یورپی کمیشن کی یوکرین کے دفاع کیلئے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی... 22 منٹس پہلے Bookmark بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947ء‘ پر کڑی تنقید 46 منٹس پہلے Bookmark ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کا امریکی وزیرِ خزانہ کو جواب 59 منٹس پہلے Bookmark رنویر سنگھ نے ’ڈان 3‘ تنازع کے بعد کیریئر کے مشکل دور... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے... 2 گھنٹے پہلے