1
ایرانی پارلیمنٹ کی آبنائے ہرمز استعمال کرنیوالے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کی منظوری
فیس کی یہ رقم جہاز رانی، ماحولیاتی خدمات، خصوصی حالات میں ایندھن کی فراہمی، بیمہ، سیکیورٹی اور دیگر خدمات کے عوض ایرانی ریال یا تہران کی جانب سے مقرر کردہ کسی دوسری کرنسی میں وصول کی جائے گی۔