اہم خبریںپاکستان گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھلیں گے by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 لاہورسمیت پنجاب بھر کے اسکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ کے اسکولز صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولز صبح 8 سے دوپہر 12 بجے کھلیں گے، پھر دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات 4 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی بھی اسرائیلی ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت 58 منٹس پہلے Bookmark مون سون کے دوران ان غذاؤں سے فوڈ پوائزننگ کا خدشہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل، سوشل میڈیا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark منشیات کی اسمگلنگ کا الزام، شاہد کپور کے ساتھی اداکار ممبئی میں... 3 گھنٹے پہلے