اہم خبریںپاکستان نیلم میں جاگراں ویلی سے 3 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، ریسکیو حکام by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 آزاد کشمیر کے علاقے نیلم میں تین نوجوانوں کی لاشیں جاگراں ویلی سے ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مویشی چراتی خواتین نے جنگل میں لاش دیکھ کر اطلاع دی۔ اہلخانہ کے مطابق یاسر بلوچ، ناصر اور فیصل اعوان 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ... 23 سیکنڈز پہلے Bookmark یورپی یونین کی بھی اسرائیلی ای ون آبادکاری منصوبے کی مخالفت 6 منٹس پہلے Bookmark مون سون کے دوران ان غذاؤں سے فوڈ پوائزننگ کا خدشہ 43 منٹس پہلے Bookmark پریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل، سوشل میڈیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark منشیات کی اسمگلنگ کا الزام، شاہد کپور کے ساتھی اداکار ممبئی میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اہم قومی اداروں کی کراچی سے منتقلی حقوق سلب کرنے کے مترادف... 3 گھنٹے پہلے