اہم خبریںپاکستان نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ by 93 News 59 منٹس پہلے 59 منٹس پہلے Bookmark 0 ن لیگ کے صدر نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا، بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں بورڈز کا بھی جائزہ لیا۔ نواز شریف نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کام بھی دیکھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark میر رضا کیس کو قتل کی تحقیقات کے طور پر آگے بڑھایا... 21 منٹس پہلے Bookmark نومنتخب بنگلادیشی صدر مرزا فخرالاسلام عالمگیر آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے 22 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی ایران کو ناکہ بندی اور تاریخ کی سخت ترین پابندیوں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے ایم او یو... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان 2 گھنٹے پہلے Bookmark ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر 2 گھنٹے پہلے