اہم خبریںپاکستان پاکستان، ملائیشیا میں مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ ہوگیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 3 فوٹو: پی آئی ڈی پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین اسماعیل نے دستخط کیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی حنا جاوید والدین کو دکھ پہنچنے کے... 32 منٹس پہلے Bookmark ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت... 36 منٹس پہلے Bookmark کراچی کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک متاثر 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 15 سال سے مفرور 72 سالہ شخص بھتہ خوری کیس میں گرفتار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کنگنا رناوت سے کبھی نہیں ملی نہ اب ملوں گی، تاپسی پنوں 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حنا جاوید کا معاملہ صرف ایک خاندان کا مسئلہ نہیں، اپنا مسئلہ... 2 گھنٹے پہلے