9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار

میری کنٹریکٹ بنیادوں پر ملازمت میں توسیع ہوئی، کسی پروفیسر کی پوسٹنگ متاثر نہیں ہو رہی: پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ

سربراہ شعبہ زچہ و بچہ جناح اسپتال پروفیسر ڈاکٹر نگہت شاہ نے کہا ہے کہ گائنا کالوجی میں ان کی کنٹریکٹ بنیادوں پر ملازمت میں توسیع ہوئی ہے تاہم اس سے کسی ایسوسی ایٹ پروفیسر کی پوسٹنگ متاثر نہیں ہو رہی۔

Related posts

آئی جی اسلام آباد کی بگی میں بیٹھ کر تقریب کا معائنہ کرنے کی وائرل ویڈیو پر محسن نقوی کا ردِعمل

ایران کیساتھ امریکی معاشی مہم ناکام ہونے کا امکان ہے: سابق امریکی سفیر

شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد میں کھو گیا