اہم خبریںصحت بچے کی پیدائش کی خوشی، مٹھائی کھانے سے 9 افراد کی طبیعت خراب by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 — فائل فوٹو بہاولپور کے علاقہ ہیڈراجکاں میں مضرِ صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 9 افراد کی طبیعت خراب ہو گئی۔ جنہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ بہاول وکٹوریہ اسپتال میں 4 کمسن بچوں کو طبی امداد دی گئی۔ متاثرہ افراد کے خاندانی ذرائع کے مطابق بچے کی پیدائش کی خوشی میں مقامی دکان سے مٹھائی خریدی تھی۔ تمام متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ You Might Also Like انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف امریکا اور ایران کا 60 روزہ جنگ بندی معاہدہ اگلے ہفتے ختم ہونے والا ہے اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی کنگنا رناوت کا نصیرالدین شاہ پر ایک بار پھر طنز Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post اسحاق ڈار سے نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، پاک امریکا دو طرفہ تعاون، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال next post آسٹریلوی خاتون گالفر دورانِ ٹورنامنٹ برین ہیمرج کا شکار، اسپتال میں چل بسیں You may also like رخصتی کے دن گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر لڑکی قتل،... اگست 15, 2026 آبنائے ہرمز کسی حکم، ٹویٹ، جہاز یا انتخابی تقریر سے قبضے میں... اگست 15, 2026 میرے بچے ہوتے تو اپنی زندگی ان پر نچھاور کر دیتی: فریحہ... اگست 15, 2026 سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ... اگست 15, 2026 ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: عہدیدار وائٹ... اگست 15, 2026 رواں ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 182347 رہی اگست 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.