اہم خبریںپاکستان گلگت بلتستان کے سیاسی و مذہبی رہنما سید عباس رضوی انتقال کر گئے by 93 News اگست 14, 2026 written by 93 News اگست 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 فائل فوٹو۔ گلگت بلتستان کے سیاسی و مذہبی رہنما سید عباس رضوی انتقال کر گئے۔ اسکردو سے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی عمر 90 برس تھی، وہ پھپھڑے کے مرض میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سید عباس رضوی کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔ سید عباس رضوی 3 بار گلگت بلتستان اسمبلی اور ایک بار گلگت بلتستان کونسل کے ممبر رہے تھے۔ You Might Also Like میلان ایئر پورٹ پر گاڑی طیارے سے ٹکرا گئی شادی سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ گئی کرسٹیانو رونالڈو کی شادی کی افواہ، سیکڑوں مداح غلط تقریب میں پہنچ گئے، فٹبالر کا دلچسپ ردِعمل آبنائے ہرمز پر پیش رفت سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی: ترجمان دفترِ خارجہ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ next post مکہ معاہدہ امن و استحکام بحال رکھنے کیلئے ایک اہم قدم ہے، سفیر پاکستان عاصم علی You may also like پاپا رازیوں کی سلمان خان کی بھارتی پرچم کیساتھ تصویر بنانے کی... اگست 15, 2026 رخصتی کے دن گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر لڑکی قتل،... اگست 15, 2026 آبنائے ہرمز کسی حکم، ٹویٹ، جہاز یا انتخابی تقریر سے قبضے میں... اگست 15, 2026 میرے بچے ہوتے تو اپنی زندگی ان پر نچھاور کر دیتی: فریحہ... اگست 15, 2026 سابق فوجیوں کا تجربہ اور رہنمائی قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ... اگست 15, 2026 ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: عہدیدار وائٹ... اگست 15, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.