آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

—فائل فوٹو

 آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related posts

روس اور پاکستان کے تعلقات کامیابی کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے چین میں 2 اعزازات اپنے نام کر لیے

آسٹریا میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی تقریب، سفارتخانے میں پرچم کشائی