بانی پی ٹی آئی سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلئے مقرر

فائل فوٹو۔

سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ 

سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ 

عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہوں گے۔ 

اس حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیے۔

Related posts

کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا قرار دے دیا

بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے

بھارتی اداکارہ کا فون کی لت کے باعث گردن کا آپریشن کروانے کا انکشاف