0
میکسیکو اور شمالی امریکا میں گوشت خور کیڑے ’اسکریو ورم‘ کے پھیلنے سے 500 افراد متاثر
انسانوں، مویشیوں اور دیگر زندہ جانوروں کے گوشت کو کھانے والا خطرناک کیڑا میکسیکو اور وسطی امریکا کے مختلف علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس سے اب تک 500 سے زائد انسان متاثر ہو چکے ہیں جبکہ کم از کم 1 ہلاکت کا تعلق اس انفیکشن سے جوڑا گیا ہے۔