اہم خبریں دنیا وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے 93 Newsاگست 11, 2026010 views فائل فوٹو: سوشل میڈیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔