وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

فائل فوٹو: سوشل میڈیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے ہیں۔ 

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔