عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی

—فائل فوٹو

شامی عدالت نے سابق صدربشارالاسد کو سزائے موت سنا دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق شام کے معزول صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔

شام کی عدالت نے بشار الاسد دور کے سیکیورٹی عہدیدار عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنا دی۔

شامی عدالت کا کہنا ہے کہ بشار الاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔

Related posts

بانیٔ پی ٹی آئی نے جیل میں دی گئی 8 میں سے 4 کتابیں کیوں واپس کیں؟

جانوروں کے حملے، 8 ماہ میں 50 افراد ہلاک

روہت شرما ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار، اپنے شو کی میزبانی کرینگے