لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔
روسی میڈیا کے مطابق یہ چند روز میں ریفائنری پر تیسرا حملہ ہے تاہم کسی گروپ نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی۔
روسی میڈیا کے مطابق زاویہ ریفانری پر حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔