امریکی میڈیا کا ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رکنے کا دعویٰ

تصویر، ایرانی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہُرمُز بندش سے ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رک چکی ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق جزیرہ خارگ ایرانی خام تیل کی ترسیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔

سی این این نے لکھا ہے کہ خارگ کے تینوں آئل ٹرمینلز مکمل خالی ہوچکے ہیں، 31 جولائی سے خارگ سے کوئی جہاز یا آئل ٹینکر نہیں نکلا ہے۔

خارگ سے زیادہ تر تیل چین کو تیل سپلائی کیا جاتا ہے اور 2 ہفتوں سے وہاں سے کوئی تیل برآمد نہیں کیا گیا۔

Related posts

سوشل میڈیا پر کردار کشی، شرجیل میمن کی شکایت پر این سی سی آئی اے نے کام شروع کردیا

مکہ دفاعی معاہدے پر اسرائیل پریشان، خطرناک پیشرفت کہہ دیا

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 2 ارب 59 کروڑ ڈالر