اہم خبریںپاکستان نئے صوبوں سے متعلق پی پی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ذوالفقار شاہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 وزیر سیاست و ثقافت سندھ ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ سجاول میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر ثقافت سندھ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر پیپلز پارٹی کا موقف وہی ہے، جو سندھ کے عوام کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں سے متعلق پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، وفاق نے جون جولائی میں سندھ کے حصے کا پانی کم کردیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر... 28 منٹس پہلے Bookmark ایل پی جی کارگو کا حامل بڑا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آئس اہلکار کی فائرنگ، ڈومینیکن شہری زخمی 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ، توانائی تعاون پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اے آئی سے امریکا میں نقل کا بحران سنگین، 95 فیصد طلبہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کی تحقیقات،... 4 گھنٹے پہلے