اہم خبریںدنیا حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن میں حوثیوں اور ان کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں 136 عسکری اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ فوجی اتحاد کے مطابق یمنی سرکاری افواج کو چوبیس گھنٹے فضائی مدد فراہم کی جار ہی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا نے اسرائیل اور یہود مخالفت کے الزام میں ڈھائی لاکھ غیر... 2 منٹس پہلے Bookmark لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب 46 منٹس پہلے Bookmark ایل پی جی کارگو کا حامل بڑا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آئس اہلکار کی فائرنگ، ڈومینیکن شہری زخمی 3 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ، توانائی تعاون پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark اے آئی سے امریکا میں نقل کا بحران سنگین، 95 فیصد طلبہ... 4 گھنٹے پہلے