Home اہم خبریںپاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پُرامید

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کیلئے پُرامید

by 93 News
0 comments
کپتان قومی ہاکی ٹیم ابو بکر – فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ہاکی ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کے لیے پُرامید ہیں۔

نیدرلینڈز روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نئے کپتان نے کہا کہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، تمام کھلاڑی ایک پیج پر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عماد بٹ، حنان شاہد اور سفیان خان نے کہا کہ پہلا ہدف ٹاپ فور میں آنا ہے، اس کے بعد وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہونا ہے۔

ابوبکر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے ساتھ میچ پر کہا کہ پرولیگ کی نسبت ورلڈکپ کا میچ بلکل مختلف ہوگا۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی کہ انہیں شکست دیں، سینیئر کھلاڑی ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00