اہم خبریںپاکستان شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 فوٹو: ایکس شیر افضل مروت رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بھی ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ صوبے بنیں گے تو مقامی لوگ حکمرانی کریں گے، چھوٹے انتظامی صوبوں کی تحریک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 11 منٹس پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 49 منٹس پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 3 گھنٹے پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی موت سے قبل آخری تقریب میں شرکت کی ویڈیو... 3 گھنٹے پہلے