اہم خبریںدنیا روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ بلگورود میں یوکرینی ڈرون حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔ روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر روس نے حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ روسی حملے سے اوڈیسا کی بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لکھنؤ جانیوالی بھارتی پرواز پر آسمانی بجلی گر گئی، طیارے کا اگلا... 28 منٹس پہلے Bookmark او آئی سی کی سعودیہ کے کنگ خالد اور ابہا ایئرپورٹس پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر ہوگی، پینٹاگون 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا جواب دے گا، عراقچی 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، امریکا کے زیرِ استعمال فضائی اڈے میں گھسنے پر 2 افراد... 3 گھنٹے پہلے Bookmark 7 لاکھ ڈالرز کا یورینیئم فروخت کرنے کی کوشش، 1 شخص گرفتار 4 گھنٹے پہلے