اہم خبریں دنیا مکہ مکرمہ، شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی کی والدہ انتقال کرگئیں 93 Newsاگست 8, 2026014 views شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللّٰہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ شاہی عدالت کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔