اہم خبریں پاکستان صدر آصف زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر گفتگو 93 Newsاگست 8, 2026017 views فائل فوٹو۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔