اہم خبریں پاکستان مقتول کے ڈرائیور کو ہنی ٹریپ کرنے والی ٹک ٹاکر گرفتار 93 Newsاگست 8, 202606 views کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیرقانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا ۔