Home اہم خبریںفلسطینیوں پر حملے کرنیوالے اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار

فلسطینیوں پر حملے کرنیوالے اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

سابق اسرائیلی خاتون فوجی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر حملے کرنے والے اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار ہونے لگے۔

غزہ میں اسرائیلی توپ خانے کی سابق خاتون فوجی اہلکار نے اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں ہمیں بتایا گیا کہ ہم صرف دہشت گردوں کو مارتے ہیں لیکن یہ جھوٹ ہے۔

سابق اسرائیلی فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری امن اور زندگی چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فوج چھوڑنے کے بعد دیکھا کہ کتنے بچے مارے گئے تھے، تو صدمے میں آ گئی۔

ان کا کہنا ہے کہ بچوں کے مرنے کے مناظر، ماؤں کے رونے کی آوازیں آتی ہیں، یہ احساسِ جرم ختم نہیں ہوتا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00