اہم خبریںپاکستان بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں و ڈیڑھ سالہ بیٹی جاں بحق by 93 News اگست 7, 2026 written by 93 News اگست 7, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ماں اور بیٹی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ماں اور بچی کی لاشیں مردہ خانے جبکہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ You Might Also Like یومِ استحصالِ کشمیر، وزراء و سیاسی رہنماؤں کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی پیٹ کی چربی شوگر کی اہم وجہ، دماغی صحت کیلئے بھی خطرناک قرار سعدیہ الطاف قاضی کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں: چوہدری قمر اقبال ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں کپتان بابر اعظم 58 رنز بنا کر بھی تنقید کی زد میں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں: امریکی ماہر کا انتباہ next post سنجے دت کے پاکستان میں آبائی گھر کی ویڈیو وائرل You may also like Bookmark عراقی گروہ حوثیوں سے ملکر سعودی عرب پر حملوں کی تیاری میں... اگست 7, 2026 Bookmark پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ آج انگلینڈ روانہ ہو گا اگست 7, 2026 Bookmark سنجے دت کے پاکستان میں آبائی گھر کی ویڈیو وائرل اگست 7, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں:... اگست 7, 2026 Bookmark کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں: حذیفہ رحمٰن اگست 7, 2026 Bookmark ٹرمپ حملوں کی دھمکیاں دے کر انہیں منسوخ کرکے ’تھیٹر ڈپلومیسی‘ کر... اگست 7, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.