برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کی ممکنہ جلد رہائی پر نظرثانی کاحکم

فائل فوٹو

برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظرثانی کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث افراد بھی جلد رہا ہوسکتے ہیں۔

ترجمان وزیراعظم کے مطابق کیسز کا جائزہ فوری طور پر لیا جارہا ہے، پہلے مرحلے میں ان مجرموں کی شناخت کی جائے گی جنہیں رہا کیا جاسکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق حکومت نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کے لیے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

Related posts

5 سال پورے ہوں گے، اتحاد بھی چلتا رہے گا، طلال چوہدری

ڈنمارک کی شہزادی ازابیلا نے فوجی سروس شروع کردی، تنخواہ لینے سے انکار

ضلعی ججز اور ہائیکورٹ افسران کا ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس بڑھا دیا گیا