اہم خبریں کاروبار سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ 93 Newsاگست 6, 2026010 views پاکستان ایران آزاد تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان ایران مشترکہ تجارتی کمیٹی کے 10 ویں 3 روزہ مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے اہم شعبوں پر اتفاقِ رائے ہوا ہے۔