اہم خبریں پاکستان وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے 93 Newsاگست 6, 202605 views وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات ہوگی۔