اہم خبریں دنیا امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا 93 Newsاگست 5, 2026017 views فائل فوٹو امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔ اس سے پہلے عرب میڈیا نے پاسدارانِ سے وابستہ 3 اداروں سے امریکی پابندیاں اٹھائے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔