راولپنڈی میں 4 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ڈی سی راولپنڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ چہلم کے مرکزی جلوس کے علاقوں میں بازار بند رہیں گے۔