بیرسٹر عقیل نے نئے صوبوں کی حمایت کیساتھ ساتھ بیوروکریسی کے احتساب کا مطالبہ کردیا

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے نئے صوبوں کی حمایت کے ساتھ ساتھ بیوروکریسی کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ ہر چیز کے لیے سیاستدانوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔

پروگرام میں شریک پیپلزپارٹی کی ناز بلوچ نے نئے صوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی کوئی بھی سوچ ہو فیصلہ پارلیمان نے کرنا ہے، سندھ کے عوام نئے صوبوں کا خیال مسترد کرتے ہیں۔

Related posts

اپنی ٹانگ پر خود گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان گرفتار

طلاق کے بعد ذہنی دباؤ کا شکار ماہرِ نفسیات نے خودکشی کر لی

سہیل نے اپنی سابقہ اہلیہ سیما سجدیہہ سے طلاق کا سارا الزام خود پر لیا، سلمان خان