Home اہم خبریںویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ

by 93 News
0 comments
فوٹو بشکریہ پی سی بی/ایکس

پاکستان کے خلاف پہلے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ 

پورٹ آف اسپین میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 

ہوم ٹیم نے دوسرے پہلی اننگز میں 344 رنز بنائے۔ کپتان روسٹن چیز 70 اور جسٹن گریوز 73 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ 

پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے چار، عبید شاہ، محمد علی اور علی عثمان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00