اہم خبریںپاکستان ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کے تار سے ٹکرا گئی، کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی by 93 News اگست 2, 2026 written by 93 News اگست 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 — فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم میں کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 7 خواتین اور ایک ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میونسپل کمیٹی آٹھ مقام کے وارڈ لالہ میں پیش آیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال آٹھ مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔ You Might Also Like شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آگئے ملک عمران خلیل PTI برطانیہ اور آصف بٹ نارتھ ویسٹ کے صدر منتخب کراچی کی حالت دیکھ کر شرمندگی محسوس ہوتی ہے: شاہد آفریدی اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد کو قتل کرنیوالے لڑکے کے والد کو 15 سال قید کی سزا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post بچے کی دل کی دھڑکن سننے کے باوجود عماد نے اسقاطِ حمل پر اصرار کیا: ثانیہ اشفاق next post میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی You may also like Bookmark میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی... اگست 2, 2026 Bookmark بچے کی دل کی دھڑکن سننے کے باوجود عماد نے اسقاطِ حمل... اگست 2, 2026 Bookmark روزمرہ کے کاموں کے دوران سانس پھولنے کو نظر انداز کیوں نہیں... اگست 2, 2026 Bookmark 2 ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں، متعدد دہشتگرد... اگست 2, 2026 Bookmark شاہین شاہ آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر... اگست 2, 2026 Bookmark مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ نے سوشل میڈیا پر سخت پیغام جاری... اگست 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.