اہم خبریںکھیل دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی by 93 News اگست 2, 2026 written by 93 News اگست 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 — تصویر بشکریہ کرک انفو سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ سری لنکا ویمن نے 176 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سری لنکا ویمن نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ You Might Also Like سرجانی میں جلی ہوئی لاش کا معمہ حل، اپنی موت کا ڈرامہ رچانے والا تاجر گرفتار جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ، تلاش میں مدد کرنے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان انگلینڈ اور ویلز میں 461 پولیس افسران برطرف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post سارہ خان کے برائیڈل میک اوور پر مداحوں کی تنقید next post ٹرمپ کا ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان You may also like Bookmark 62 ہائی رسک یوسیز میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی اگست 2, 2026 Bookmark آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم پیپلز پارٹی کا، پھر دھاندلی کیسے... اگست 2, 2026 Bookmark جوڈ بیلنگھم اور عثمان طارق کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل اگست 2, 2026 Bookmark اقرا عزیز نے بیٹی صوفیہ کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا... اگست 2, 2026 Bookmark ہنگو میں کارروائی، خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ... اگست 2, 2026 Bookmark ٹرمپ کا ویک اینڈ پر ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان اگست 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.