سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف (فائل فوٹو)۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں۔ 

 اپنے بیان خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سروس اس کاروبار کے ذریعے مہیا کی جا رہی ہے۔ 

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ شہریت کی سہولت کے لیے بھی کاغذات مہیا کیے جاتے ہیں۔

Related posts

’’فائیوجی ٹیکنالوجی‘‘ کیا ہماری زندگی تبدیل کرسکتی ہے؟

جاپان کے ہوکائیڈو ریجن میں زلزلہ، 5.8 شدت کا ریکارڈ

30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، کہہ رہے ہو سسٹم چلنے کے قابل نہیں، رانا ثناء اللہ