اہم خبریںدنیا جاپان کے ہوکائیڈو ریجن میں زلزلہ، 5.8 شدت کا ریکارڈ by 93 News اگست 2, 2026 written by 93 News اگست 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو جاپان کے شمالی علاقوں آؤموری اور ہوکائیڈو میں آج (ہفتے کے روز) 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جاپانی محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز آؤموری کے مشرقی ساحل کے قریب تھا۔ جاپان کے محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی شدت آؤموری اور ہوکائیڈو کے مختلف علاقوں میں 4 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ You Might Also Like پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا نئے صوبوں و انتظامی اصلاحات سے نظام بچایا جا سکتا ہے تو اس پر فوری عمل کریں: بیرسٹر سیف ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ہاکی ٹیم کی ’نارنجی جرسی‘ پر تنازع، سابق کپتان کی سخت تنقید ملک میں مزید ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنانے کی ضرورت ہے: مصطفیٰ کمال Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، کہہ رہے ہو سسٹم چلنے کے قابل نہیں، رانا ثناء اللہ next post سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں، خواجہ آصف You may also like Bookmark ’’فائیوجی ٹیکنالوجی‘‘ کیا ہماری زندگی تبدیل کرسکتی ہے؟ اگست 2, 2026 Bookmark سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے... اگست 2, 2026 Bookmark 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرلیا، کہہ رہے... اگست 2, 2026 Bookmark ٹرمپ ایران کے خلاف وہ کارروائی کرنے کو تیار ہیں جو دیگر... اگست 2, 2026 Bookmark انتظامی بنیاد پر نئے صوبوں کی بات ہوگی تو پورے ملک کے... اگست 1, 2026 Bookmark روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکا، 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.