اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 7 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 6900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 914 روپے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 69 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 378 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر... 15 منٹس پہلے Bookmark ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ننھی بیٹی کو... 19 منٹس پہلے Bookmark سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں، فاروق... 53 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی 56 منٹس پہلے Bookmark بہت زیادہ کیلے کھانا وزن بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سرگودھا میں نوجوان کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا 2 گھنٹے پہلے