اہم خبریںپاکستان ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر والی مارک شیٹ لانے کی ہدایت by 93 News 57 منٹس پہلے 57 منٹس پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو۔ ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔ کراچی سے ایس ٹی ایس کے اعلامیہ کے مطابق جیوینائل کارڈ نہ ہونے پر امیدوار کو تصویر والی مارک شیٹ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کی تصویر والی اصل مارک شیٹ قابل قبول ہوگی۔ آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کے تحت ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان کل ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دہشت گردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے، سہیل آفریدی 18 منٹس پہلے Bookmark امریکی فوج کا آبنائے ہُرمُز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6... 23 منٹس پہلے Bookmark سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک انسدادِ پولیو مہم چلانے کا... 38 منٹس پہلے Bookmark ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ننھی بیٹی کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں، فاروق... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی 2 گھنٹے پہلے