اہم خبریںپاکستان سرگودھا میں نوجوان کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 علامتی تصویر سرگودھا میں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کرکے اس کا گردہ نکال لیا گیا۔ اس حوالے سے نوجوان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان تین روز قبل بیٹے کو بھابھڑہ سے اغوا کرکے گجرات لے گئے تھے۔ نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ ملزمان نے بیٹے کا گردہ نکالا، اس کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ نوجوان کے والد کی درخواست موصول ہو گئی ہے اور اس معاملے پر تفتیش جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں، فاروق... 15 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی شہری کو پھانسی 18 منٹس پہلے Bookmark بہت زیادہ کیلے کھانا وزن بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین 34 منٹس پہلے Bookmark امریکا کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور 57 منٹس پہلے Bookmark آئی جی خیبر پختونخوا نے افسران کو اسلام آباد مارچ میں سہولت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کے روس و ایران پر پابندیوں کے بل پر... 2 گھنٹے پہلے