اہم خبریںدنیا امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 0 امریکا نے سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ 24 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کے طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت کے سودے کےلیے کانگریس کی منظوری درکار ہوگی۔ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ایف 35 دنیا کا سب سے جدید لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کا واحد ملک ہے، جس کے پاس یہ طیارے موجود ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا انوکھا احتجاج، ناصر شاہ کی تنقید 10 منٹس پہلے Bookmark تازہ سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت مزید کم ہوگئی 11 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا 18 منٹس پہلے Bookmark گوجرانوالہ کی نشست این اے 77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو... 48 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کی گاڑی مداح کے پیر پر چڑھ گئی، اداکار ڈرائیور... 59 منٹس پہلے Bookmark ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آچکا، اسکے بعد اسلام آباد پر دھاوا بولنے... 1 گھنٹہ پہلے